کبل، کبل میں بجلی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بد ستو رجاری، بجلی سے منسلک کاروباری افراد پریشان حکام خاموش واپڈا کبل کے من مانی عروج پر پرسان حال کوئی نہیں عوامی حلقوں کا بجلی لو ڈشیڈنگ کے خلاف نو ٹس لینے کا مطالبہ، تحصیل کبل کے مختلف علا قوں میں بجلی لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے وجہ سے بجلی سے منسلک کاروباری افراد پریشان عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ مو سم سرما میں بجلی لو ڈشیڈنگ کرنا سمجھ سے با لا تر ہے جس پر واپڈا کے با لا حکام اور حکومت نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے ہم مطالبہ کر تے ہیں کہ بجلی کہ اس نا روا لوڈشیڈنگ کے خلاف ایکشن لیا جائے ورنہ ہم احتجاج پر مجبور ہونگے۔
694 total views, no views today
Comments


