مینگورہ کے نواحی علاقہ طاہر آباد میں نامعلوم ٹارگٹڈ کلروں کی فائرنگ سے زخمی ہونوالا اے ایس آئی پشاور میں زخمو ں کے تاب نہ لاکر چل بسا ، واقعات کے مطابق گزشتہ روز پیر کے روز دن دیہاڑے نامعلوم ٹاگٹڈ کلروں کے فائرنگ سے زخمی ہونیوالا پولیس وحید اے ایس آئی پشاور ہسپتال میں زخمو کے تاب نہ لاکر چل بسا، دہشتگردی کے پے درپے واقعات کے بعد پوری ضلع سوات اور خصوصا مینگورہ میں شہر نے شام ہوتی ہی گھروں س نکلنا بند کرلیا ۔
646 total views, no views today
Comments


