بریکوٹ، پاکستان مسلم لیگ تحصیل بریکوٹ کے مرکزی دفتر میں ایک مذمتی اجلاس زیر صدارت صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل بریکوٹ عزیزاللہ خان بددا منعقدہوا، اجلاس میں لیگی قائدین عبدالمطلب خان ، جو ہر علی خان ، فاروق خان، شہزادہ خان، بخت افسر خان اف غالیگے۔ منہاج الدین خان زمان خیل، فضل وہاب خان اکاخیل، شیر علی خان میر خیل فرمان علی خان،حاجی شاہی ملک خان ، ضلعی کونسلر نصراللہ خان، ضلعی کونسلر عجب خان ، نیاز محمد خان عرف تور خان، ودیگر نے کثر تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں باچا خان یو نیورسٹی چارسدہ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ معصوم طلباکے بہیمانہ قتل عام ایک غیر انسانی سکوک ہے، چارسدہ واقعے کی جیتنی بھی مذمت کی جا ئے کم ہے، انہوں نے کہا کہ چارسدہ یو نیورسٹی میں شہید طلبا کے لواحیقن کے ساتھ اس عظم اور درد ناک سانحے میں برابر کے شریک ہیں، اخر میں انہوں نے چارسدہ واقعے شہید طلبا کے ایصال ثواب کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور میں اجتماعی دعا مانگی، کہا کہ اللہ تعالیٰ تمام شہید طلبا کو اپنے جوار رحمت جگہ دیں ، اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔
674 total views, 2 views today