خوازہ خیلہ، خوازہ خیلہ کے نواحی گاوں کوٹنئی میں کھیت سے لاش برآمد،واقعات کے مطابق خوازہ خیلہ کے علاقہ کوٹنئی میں کھیت سے لاش برآمد ہوا جیسے خوازہ خیلہ پولیس نے پوری طور پر پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال خوازہ خیلہ لایاگیا،ہسپتال میں ان کی شناخت ہوگئی، جسکا نام اختر علی ولد محمدذاہد ساکن سم شین خوازہ خیلہ بتایا گیا،پولیس نے ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی،
804 total views, no views today
Comments


