خوازہ خیلہ، خوازہ خیلہ ، پیا کے مقام پر رکشہ الٹنے سے سات افراد زخمی ،زخمیوں کو خوازہ خیلہ ، مٹہ اور سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا، رکشے میں سوارافراد مٹہ سے مدین سیر و تفریح جارہے تھے ، جوکہ پیا کہ مقام پر پل سے نیچے گر نے سے سات افراد شدید زخمی ہوگئے ، جس میں چار زخمیوں کوخوازہ خیلہ ہسپتال ، دو مٹہ اور ایک سیدو شریف منتقل کیا گیا ،زخمیوں میں ظفر علی ، انور، ملک ، علی شیر ، خان سڑے ودیگر شامل ہیں ، جبکہ شدید زخمیوں کو خوازہ خیلہ سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
710 total views, no views today
Comments


