سوات، ن ننگو لئی کے مقا م پر ٹریفک حا دثہ ، دو خوا تین سمیت تین افراد زخمی واقعات کے مطابق سوات کے علا قہ ننگو لئی کے مقا م چھو ٹا کالا میں دو موٹر کا وں کے در میان تصاد ، جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔ حا دثہ تیز رفتاری کے با عث پیش آ یا ، مقا می لوگو ں نے زخمیو کو طبی امداد کیلئے مقا می ہسپتال منقل کر دیا ۔
695 total views, no views today
Comments


