منگورہ،مٹہ کے علاقی بیدرہ میں جوان شادی شدہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔والدین نے شوہر کے خلاف کا مقدمہ درج کردیا۔مٹہ پولیس کے مطابقگاؤں بیدرہ میں مسماۃ(ک)نے نا معلوم وجوہات کے بناء پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔لاش کو پورسٹمارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق لڑکی کے والد حاجی ہاشم نے خودکشی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے
اور اپنے داماد کیخلاف مقدمہ درج کردیا۔
533 total views, no views today
Comments


