سوات، کوکاری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ، واقعات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکاری میں نامعلوم افراد اندھا دھند فائرنگ کر کے فضل واحد ولد فضل احمد سکنہ بلیگرام سیدوشریف کو موت کے گھاٹ ارتادیا گیا ، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، کوکاری پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کردی ہے ،
804 total views, no views today
Comments


