سوات، مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ گنبد میرہ میں گیس کے مین پائپ لائن میں آگ لگ گئیں، آگ کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے قریبی گھر وں کو خالی کرایا گیا ، فائر بریگیڈکی گاڑیاں مسلسل اگ بجھانے میں مصروف ہے تاہم اگ کم نہیں ہورہی ہے، محکمہ سوئی گیس کے افیسران، ضلعی انتظامیہ اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ہے، مینگورہ شہر کو گیس کی سپلائی بند کردی گئی ، اس کے باوجود ایک گھنٹہ سے مسلسل اگ کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے جبکہ قریبی گھروں کو خالی کرایا گیا ہے۔
828 total views, no views today
Comments


