سوات،سوات میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر ضلعی اور تحصیل ناظمین بھی کافی محنت کرتے اور ووٹروں کو قائل کر تے نظرائے ، چھ یونین کونسلوں میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر ضلع ناظمین اور تحصیل ناظمین بھی بھر پور انداز میں انتخابی مہم پولنگ کے روز چلاتے رہے، ان تمام یونین کونسلوں کے ضلعی اور تحصیل ناظمین ووٹروں کو خوش کن وعدوں کا یقین دہانی کراتے تھے اور اپنے پینل کے امیدواروں کو ووٹ دینے کیلئے ووٹرز کا قائل کرتے رہے،
694 total views, no views today
Comments


