کوزہ بانڈئی ، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور یونین کونسل کوزہ اباخیل کے ضلعی کونسلر شاہی سید کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ سے نوازا گیا ۔اے این پی کے رہنما ابراہیم دیولئی نے گزشتہ روز ایک تقریب میں شاہی سید کو ایوارڈ اور پختون میگزین بھی دیا ۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اور یونین کونسل کوزہ آباخیل کبل کے ضلعی کونسلر شاہی سید کو بہترین کارکردگی پر حسن کارکردگی ایوارڈ دیا گیا ،ایوارڈ عوامی نیشنل پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری سوات ابراہیم دیولئی نے گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران شاہی سید کو ایوارڈ اور پختون میگزین دیا ۔جبکہ اس موقع پر خان نواب،وقار خان اور دیگر پارٹی رہنما اور کارکنا ن بھی موجود تھے ۔ رپورٹ : وقار احمد سواتی سوات نیوز ڈاٹ کام
576 total views, 2 views today
Comments