سوات،سوات میں صحا فیو ں کے لئے میڈ یا ایو ارڈ زکا اعلا ن کر دیا گیا۔ ضلع سوات کے تما م صحافی اس ایوارڈز کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ایو ارڈز کے لئے اپلائی کا اخر ی تا ریخ دس ما رچ ہو گا۔ ضلع بھر کے صحا فی ما حو لیات ، سیا حت ،سپو رٹس ، تعلیم ،صحت ،انویسٹی گیٹیو رپورٹ، ہیومن رائٹس رپورٹ، تاریخ،لوکل باڈی ممبرز رپورٹ، کیمرہ ورک ، جرنلسٹک تصویرجو شائع ہوئے ہوں۔ وہ اس ای میل ((mediaaward2016@gmail.com پر بھیج سکتے ہیں جبکہ اس ایو ارڈ سے متعلق مزید معلو مات حاصل کر نے کیلئے 0345-793297,03005741033 ، 0333-9506545 اس نمبروں پر رابطہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ میڈیا ایو ارڈ کیلئے اپنے رپورٹ کے لنک یا سکین کاپی دس مارچ تک مو صو ل ہو نے چا ہیے۔ یہ ایو ارڈز پرنٹ ،الیکٹرانک ،ریڈیوز اور ان لا ئن میڈ یا میں شا ئع اور ان ائیرہو نے والے رپورٹس کو دیئے جا ئیں گے۔۔جبکہ ایو ارڈ سے متعلق معلو مات ہمارے(www.facebook.com/mediaaward2016) فیس بک پیج پر بھی دستیاب ہیں۔
602 total views, no views today


