سوات، کبل میں دو غیر ملکی جیب کترے افغان با شندے گرفتار مقامی شخص کو ایک لا کھ48 ہزار روپے سے محروم کرنے والے افغان باشندوں پر تھانہ کبل میں مقدمہ درج کر کے مزید تفیش کاآغاز کر دیا اہم انکشافات متوقع پیش رفت ہو چکے ہیں ذرائع کا دعوی ملزمان میں سے ایک سے 41,500/-روپے جبکہ دوسرے سے 10,500/-روپے برآمد کر لی ہے
کبل میں دو غیر ملکی افغان باشندوں نقیب اللہ ولد خیال گل سکنہ بغلان افغانستان حال ایبٹ آباد ، احمد زیب ولد صا حب نور سکنہ لغمان افغانستان حال حاجی کیمپ پشاور نے مقامی شخص سرفراز خان سکنہ تحصیل کبل کو کبل کے علاقے ڈا گے سے کبل طرف جا رہے تھے کہ افغان باشندوں نے راستے میں رقم سے محروم کر دیا محروم کر کے فرار ہونے کے کوشش کی متا ثرہ شخص نے عوام کے مدد پر قابو پا لیا اور غیر ملکیوں کو تھانہ کبل پولیس کو حوالہ کر دی پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ کیس میں اہم پیش رفت ہو چکے ہیں مزید اہم انکشافات متوقع ہے۔
338 total views, no views today


