خوازہ خیلہ ، کرنل ساجد اکبرکے سربراہی میں ایک اہم میٹنگ ہوئے جس میں محکمہ ایریگیشن کے ایکسین وسیم ملک ،اے سی خوازہ خیلہ زبیر نیازی، ٹی ایم او شکیل خان ،ایس ڈی او ایریگیشن سلمان خان، میجراصف اور انجنےئر بہادر علی خان بھی موجود تھے ،میٹنگ میں علاقے کے ترقیاتی منصوبوں کو عملی شکل دینے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی ، جس میں خوازہ خیلہ فروٹ اور سبزی منڈی کو اہم قرار دیتے ہوئے اس جگہ کا دورہ کیا جہا ں منڈی کیلئے خوازہ خیلہ پل کے ساتھ جگہ موزون قرار دیاگیا تھا ،کرنل ساجد نے کہا کہ میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کیلئے روڈ کی کشادگی اور غیر قانونی ٹیکسی سیٹنڈ اور اڈوں کو ختم کرکے انہیں بازار سے باہر موذوں جگہوں کو منتقلی ہم سب ملکر اپنا کردار اد کرینگے ،تمام محکموں کے نمائندوں نے تعاون کرنے کا یقین دلایا کہ ہم خوازہ خیلہ کو ایک ماڈل کے طور پیش کرنے میں اپنا کردار اد کرینگے،
570 total views, no views today


