سوات، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمران خان جونیئر کا سوات نیوز کے رپورٹر حمزہ یوسفزئی کے گھر آمد، عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی ، اس موقع پر عمران خان جونیئر نے کہا کہ اسلام پر پورا عمل کرنا دنیا اور اخرت کی کامیابی کے زریعہ ہے ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر بات کرتے ہوئے عمران جونئیر کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کریں گے ، شاہد آفریدی کے دل میں سوات کے عوام اور سوات کی حسن کیلئے خصوصی محبت ہے ، اس موقع پر حمزہ یوسفزئی کے رشتہ داروں سے بھی ملاقات کی اور حمزہ یوسفزئی کو عمرہ ادائیگی پر مبارکباد دی ۔
600 total views, no views today
Comments


