سوات۔مینگورہ گورنمنٹ گرلز ہا ئی سکول حا جی با با میں ارٹ ایگزبشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سکو لز اوردینی مد ارس کے طلبا ت نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق یو نسیف کے تعاون سے پیڈ فا ونڈیشن نے مختلف سکو لز اوردینی مد ارس کے طلبا ت کی درمیا ں ارٹ ایگزبشن کا انعقا د کیا گیا جس میں گورنمنٹ گرلز ہا ئی سکو ل حا جی با با ،گورنمنٹ گرلز ہا ئی سکو ل سید و شریف ، گورنمنٹ گرلز ہا ئی سکو ل شا ہدرہ اورمد رسہ مظاہر العلو م البنات،مدرسہ محسنات ،عائشہ البنات اورتہدیب البنات کی طلبات شریک ہو ئے۔اور ٓارٹ ایگریشن میں بچو ں نے ہا تھ سے بنائے ہو ئے کشید ہ کا ری کے نعمو نی پیش کئے جہیں تقریب میں شریک محکمہ تعلیم اعلی عہد ہ داروں نے بہت سراہا ۔ تقریب کی مہمان خصو صی اے ای ڈی اومس فضلیت نے طلبا ت کی ہا تھو ں سے بنائے گئی فن پا روں کو بے حد سراہا اوراسکو اہم کا وش قرار دیا انہو ں نے کہا کہ لڑکیو ں کے تعلیم کے ساتھ ساتھ اسطر ح سرگرمیا ں میں بھر پو ر شر کت کر نے چا ہیے اس سے انکو سیکھنے کا موقع ملتا ہے انکی صلا حتیں نیکر جا تی ہے اخر میں پیڈ فا ونڈیشن کے ممبر عمرا ن خان اور فر حا ن نے کہا کہ ہمارے کو شش ہے کہ ہم ایگزبشن کے سا تھ سا تھ فن خطا طی اور دیگر مقا بلو ں کا بھی انعقا د کر ے اور ہم چا ہتے ہیں کہ سکو لز اور دینی مدارس کے طلبا ت کے درمیا ں گرزتے دن کی ساتھ جواختلا فا ت جنم لیتے ہیں وہ ختم ہو جا ئے ۔
شہزاد نو ید کے رپورٹ
350 total views, no views today


