سوات، گزشتہ روز شدید اندھی اور بارش کے باعث غوری مستہ فضاگٹ کے مقام پر دکانیں متاثر ،اندھی کے باعث دکانوں کے شیلٹر خراب جبکہ بارش کے وجہ سے سامنا بھی خراب ہوچکا ہے ،دکانداروں کا ہزاروں کا نقصان ۔رپورٹ کے مطابق سوات کے علاقہ غوری مستہ فضاگٹ کے مقام پر جمعہ کے رات شدید اندھی اور بارش کے باعث کئی دکانیں متاثر ہوچکے ہیں ،اندھی اور طوفان کے وجہس ے دکانوں کے شیلٹر ز اور سامان خراب ہوچکا ہے اس موقع پر دکانداران عاقل رحمن ، نعمت گل اور عبدالحلیم نے کہا کہ گزشتہ رات شدید اندھی اور بارش کے باعث ہمارے دکانوں کو نقصان پہنچ گیا ہے اور اس میں ہزاروں روپے کے سودا خراب ہوچکے ہیں انہوں نے حکومت اور ممبران سے مطالبہ کردیا کہ وہ ان کے نقصان کا ازالہ کریں ۔رپورٹ:وقار احمد سواتی
694 total views, no views today


