ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات عاطف رحمان نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بھر میں 26اپریل 2016تا 18جولائی 2016منعقد ہونے والے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام امتحانات کے پرچوں کے دوران امتحانی ہالوں کے ارد گرد غیر متعلقہ لوگوں کی موجودگی پر مکمل پابندی عائد کی ہے ۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ضابطہ تعزیرا ت پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کاروائی کی جائے گی ۔
580 total views, no views today
Comments


