سوات، سوات میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کیلئے کارکنوں میں جوش وخروش عروج پر پہنچ گیا ہے، کارکنوں نے مینگورہ شہرمیں جلسہ کے کامیابی کیلئے ریلی نکالی ، جس میں موٹر سائیکلوں، موٹر کاروں ، جیپ سمیت دیگر گاڑیاں موجود تھے، ریلی کے شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں پارٹی پرچم اٹھائے ہوئے تھے جبکہ گاڑیوں میں پارٹی ترانے لگائے تھے، جلسہ کیلئے ضلع بھر سے کارکن مینگو رہ شہر پہنچ گئے ہیں، اسی طرح ضلع سوات کے علاوہ مالاکنڈڈویژن سے کارکن جلسہ گاہ دن بھر پہنچ رہے ہیں۔
544 total views, no views today
Comments


