سوات ، کوزہ بانڈی میں گزشتہ کئی روز سے ٹیوب ویل کا میٹر خراب ،علاقے میں پانی کے قلت ،لوگوں کو مشکلات کا سامنا ،ضلعی کونسلر ،تحصیل کونسلر اور ویلج کونسل ناظم خاموش تماشائی ،عوام کا پوچھنے والا کوئی نہیں ہے ،رپورٹ کے مطابق سوات تحصیل کبل کے علاقہ یونین کونسل کوزہ بانڈی میں ٹیوب ویل کے میٹر گزشتہ کئی روز سے خراب ہے جس کی وجہ سے علاقے میں پانی کے شدید قلت پیدا ہوگیا ہے اور گرمی میں دور دراز علاقوں سے پانی لانے پر مجبور ہے جبکہ یونین کونسل کے ضلعی کونسلر ،تحصیل کونسلر اور ویلج ناظم خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں ۔یاد رہے کہ ہر سال کے طرح رواں سال بھی یونین کونسل کوزہ بانڈی کے لوگوں کو گرمیوں میں پانی کا شدید مسئلہ ہوتا ہے جبکہ عوام کے نمائندوں نے اس سنگین مسئلے کیلئے کوئی اقدامات نظر نہیں کی ہے ۔
534 total views, no views today


