سوات،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی مبینہ طور پر دہشت گرد گرفتار ، سیکورٹی فورسز پر 2009 میں فائرنگ کرنے کا الزام، سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر کے جنرل بس سٹینڈ میں شور سے تعلق رکھنے والا کریم اللہ ولد باز خان سکنہ کوز شور کو گرفتار کرلیا، ان پر 2009 میں سیکورٹی فوسز پر فائرنگ کا الزام ہے جس میں ایک جوان ہلاک ہوا تھا،مبینہ ملزم پر پولیس سٹیشن میں دہشت گردی کے مختلف دفعات کے تحت ایف ائی ار درج تھے،
434 total views, no views today
Comments


