سوات کے مختلیف علاقوں میں بجلی بند لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا حکومتی اہلکار خاموش تماشائی بن کر رہ گئے ہیں،سوات یتیم پہلے بھی تھا اور اب بھی ہیں،کیونکہ پورے پاکستان میں چار سے پانچ گھنٹے تکلوڈشیڈنگ کی جارہیہ،
اور سوات واحد علاقہ ہے جہاں پر اٹھارہ سے بائیس گھنٹے تک لوڈشیڈنگ ہو رہے ہیں،جبکہ سوات کے عوام سو پرسنڈ بجلی کا بل بھی ادا کرتے ہیں۔مگر پھر بھی سوات کے ساتھ جو سلوک کیا جارہا ہے،وہ قابل برداشت نہیں۔سوات کے جیتنے بھی ایم این ایز اور ایم پی ایز ہیں، وہ عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے صرف سوشل میڈیا پرسیاست کر رہے ہیں،تاکہ عوام کے نظروں سے بچ سکے
257 total views, no views today
Comments


