سوات، پشاور الیکٹریسٹی کمپنی ( پیسکو) کے ایک اعلانیہ کے مطابق ضلع سوات کے مختلف 11کے وی فیڈرز کی ٹرانسمشن لائنوں پر ضروری مرمتی کاموں کی وجہ سے 14تا 29جولائی 2016 کو روزانہ صبح 6بجے سے12بجے تک بجلی کی سلائی معطل رہی گی ، اس کاروائی سے 11کے وی مینگورہ 1مینگورہ 4اور گل کدہ متاثر ہونگے۔ا س امر کا اعلان ایڈشنل ڈائریکٹر نے سرکاری طور پر متاثرہ عوام کی اعلاع کیلئے کیا
680 total views, no views today
Comments


