شمالی وزیرستان: شوال میں 2 مقامات پر امریکی ڈرون حملوں میں 7 شدت پسندوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔امریکی ڈرون طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پنجانی طالبان کے مرکز قا... Read more
لاہور: حساس اداروں نے کوٹ لکھپت جیل پر حملے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 خواتین سمیت 3 دہشت گردوں گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حساس اداروں نے لاہور کے علاقے نواں کوٹ فرید کالونی میں کار... Read more
کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہوجائے تاہم حکومت کوئی ایسا فیصلہ نہیں کرے گی جس سے قوم کو نقصان پہنچے۔زیارت ریزیڈنسی... Read more
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ انتہا پسند اور دہشت گردوں کو ملک میں اپنا ایجنڈا مسلط نہیں کرنے دیں گے اور یہ حق بھی کسی کو نہیں دیا جاسکتا کہ وہ بندوق کے ذریعے ہمیں... Read more
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے مشکل حالات ہیں اور اس میں ہمیں بڑے اور مشکل فیصلے کرنا ہوں گے جبکہ دہشت گردوں کے خلاف جرات مندانہ فیصلوں کا بھی وقت آگیا ہ... Read more
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے قوم کے نو نہالوں کو نشانہ بناکر ملک کے مستقبل کے سینےمیں خنجر گھونپا ہے اور اب دہشت گرد قوم کا فیصلہ سن لیں ان کے دن گنے جاچکے ہیں ا... Read more
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں فوجی عدالت کے قیام سے بہتر ہے ایک اور مارشل لا لگادیں ۔ کراچی میں ٹیلی فونک پریس کانفرنس کے دوران الطاف حسین کا کہنا ت... Read more
راولپنڈی: حکومت نے عدالت سے حکم امتناع حاصل کرنے والے سزائے موت کے 5 مجرموں کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ نے ملٹری کورٹ سے سزائے موت پانے والے 5 مجرموں کے وکلا کی... Read more
پشاور: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے پاک افغان سرحد پر آمدو رفت کو کنٹرول کیا جائے اور خیبرپختونخوا حکومت کی مالی معاونت کی ج... Read more
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک ضرب عضب قبائلی علاقوں میں جاری ہے اور دوسرا شہروں میں چھپے بیٹھے دشمنوں کے خلاف ہوگا۔وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت انسداد دہشتگردی سے متعلق... Read more


