مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام )مٹہ بریم میں گھر کی چھت پر موجود خشک گھاس مین اگ لگنے سے گھاس جل گئی فائر بریگیڈ کی گاڑی بر وقت موقع پر پہنچ کر اگ پر قابوں پالی اور گھر کو بچا لی گھاس جلنے سے ہزاروں روپے کا نقصان ہوا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ بریم میں مسمی سلطان علی ولد دلبر کے گھر کی چھت پر موجود خشک گھاس میں اگ لگ گئی جس کی بروقت اطلاع ریسکیوں 1122مٹہ کو دی گئی جو بروقت موقع پر پہنچ کر اگ پر قابوں پالی اور گھر کو اگ سے بچالی ادھر موسول اطلاعات کی مطابق گھاس جلنے سے گھر کی مالک کا ہزاروں روپے کا نقصان ہوچکا ہے
1,408 total views, 2 views today
Comments