سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )جمعیت علما ٗاسلام نظر یاتی تحصیل مٹہ کے جنر سکیرٹری ڈاکٹر افضل احمد نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ جماعیت علما ء اسلام ایک نظر یا تی جما عت ہیں باز مخا لفین انکے خلا ف مختلف پر وپرپیگنڈ کر رہے ہے مگر ہمارے جما عت رجسٹر ہے اگر اس طر ح غلط بیا نی کر نے خود اپنے گر بیان میں سو چے کہ نظر یاتی بھی مو ں میں زبان رکھتے ہیں انہو ں نے عوام سے کہا کہ ائندہ الیکشن میں علما ء کے ساتھ دیں اس سلسلے میں NA30 کیلئے شیخ الدیث مولا نا محمد ریا ض ،N29 کیلئے شیخ مفتی شکیل احمد اور PK81 کیلئے پیر ظفراللہ کو نا مز د کیا گیا ہے اور باقی علاقوں کیلئے علماء کرام سے مشاروت سے جاری ہے شوری کی مشوری کے بعد انقریب اعلان کیا جائے گا انشاء اللہ جیت جمعیت علماء اسلا م کی امیدواروں ہو گی کیونکہ انکے دامن پاک اور پرہیز گار ہے علما ء حق ہے
3,356 total views, 2 views today
Comments