مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام)لاوارث مٹہ شہر میں بجلی کی ناروا بندش نے نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج کر رکھ دی ہے صبح سے بجلی کی بند ہونا اور پھر شام کو انے سے اس وقت مٹہ شہر اور قریبی علاقوں میں نظام زند گی مکمل طور پر ٹھپ ہوکر رہ گیا ہے کوئی پوچھنے والے نہیں اس وقت مٹہ شہر کی لاکھوں ابادی کی کوئی پوچھنے والے کے نہ ہونے کی وجہ سے لاوارث عوام کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے تفصیلات کے مطابق اس وقت مٹہ شہر کی لاکھوں ابادی بجلی کی طویل بندش سے شدید مشکلات سے دوچار زند گی گزارنے پر مجبور ہے اور کوئی پوچھنے والے کے نہ ہونے سے اس وقت مٹہ شہر کی لاکھوں ابادی بجلی کی طویل بندش سے نظام زندگی مکمل طور پر ٹھپ ہوکر رہ گئی ہے اور مٹہ بازار سمیت دیگر علاقوں میں تمام تر کاروبار جنر یٹروں کو منتقل ہوچکا ہے عوامی حلقوں نے اپنے اپ کو عوامی خد مت گار کہنے والے سیاسی قائدین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مٹہ شہر کی لاکھوں عوام پر رحم کرکے بجلی کی طویل بندش سے چھٹکار دلانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے
1,758 total views, 4 views today