سوات(عزیز کالامی سے)وادی کالام کے علاقہ مانکیال میں خسرہ کی وبائ پھوٹ پڑی، چاربچے جاں بحق ، تیزہ سے زائد بچے متاثر ، محکمہ صحت سے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کردیا گیا، مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ تین دن سے وادی کالام کے علاقہ مانکیاں میں خسرہ کی بیماری پھیل رہی ہے جس سے چاربچے جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ تیرہ بچے بیمار پڑے ہیں تاہم ابھی تک محکمہ صحت کی ٹیمیں علاقہ کو نہیں پہنچی ہیں، تحصیل ناظم حبیب اللہ ثاقب نے بھی بیماری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ صحت فوری طور پر طبی ٹیمیں علاقہ پہنچائیں تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکیں،
1,546 total views, 2 views today
Comments