سوات(رحیم خان )سوات میں بھی پاکستان زندہ باد ریلیوں کا سلسلہ چل نکلا، ضلع سوات کے تحصیل مٹہ میں اج تین بجے کے قریب ایک بڑی ریلی نکالی جائے گی، جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ ، سول سوسائٹی ، سیاسی وسماجی تنظیموں کے رہنما شرکت کرینگے، ریلی سے مختلف پارٹیوں کے مقررین خطاب بھی کرینگے، جس کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔
1,964 total views, 2 views today
Comments