مٹہ ( سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ ڈھیران پٹی سے تعلق رکھنے والے زخمی زاہد اور انکے والد سید محمد نے کہا ہے کہ اٹھ دن پہلے ہمارے علاقے سے تعلق رکھنے والے افراد نے ہم پر تشدد کرکے جس کی وجہ مسمی زاہد شدید زخمی ہوا اور انکے والد سید محمد کے مطابق انہوں نے اپنے بیٹے کو بے ہوشی کی حالت میں مٹہ ہسپتال لاکر پھر وہاں سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا انہوں نے کہا کہ انہوں نے ملزمان کی بارے میں باقاعدہ پولیس کو سب کچھ بتادی ہیں لیکن اٹھ روز گزرنے کی باوجود تاحال ملزمان کو گرفتار نہیں کی گئی ہے اسلئے ہم بالااحکام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ملزمان کو گرفتار کرکے انکو انصاف فراہم کیا جائے
836 total views, 2 views today
Comments