سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام) حلقہ پی کے 7 پر ری کاونٹنگ کا عمل۔مکمل ہوگیا یے ۔متحدہ اپوزیشن کے کامیاب امیدوار ری کاونٹنگ میں بھی جیت گیا زرائع کے مطابق ری کاونٹنگ میں متحدہ اپوزیشن اور اے این پی کے امیدوار ۔ وقار خان نے ہی ٹی ائی کے فضل مولا کو 228 ووٹ سے ہرایا ۔ الیکشن افس میں ری کاونٹنگ کا عمل چار دن تک جاری رہا۔ جس میں دونوں امیدواروں کے نمائندے موجود تھے ۔
1,478 total views, 2 views today
Comments