بریکوٹ، پاک فوج کے زیر اہتمام بریکوٹ میں صفائی ،مہم کا اغاز ،سکول ،اساتذہ ،طلبا ء تاجر برداری ، دیگر سول سوسئا ٹئی کا مشترکہ واک کیا ، واک میں شراکہ نے بریکوٹ اسٹنٹ کمشنر کے دفتر سے لیکز بریکوٓٹ سکول گرانڈ تک پیدل مارچ کیا ، واک کے شرکا نے پلاسٹک تھلیوں استعمال کیخلاف عوام میں شعور اجاگر نے کر تے ہوئے مختلف قسم کے بینر ز اور پلے کارڈ ز اٹھا ر رکھی تھی
، اس موقع پر پاک فوج کے اپر یشن کمانڈر فرخ سلطان رضوی ،نے کہا کہ اپنے ارد گرد ماحول کو صاف سھترا رکھنا ہم سب کی باہمی مشتر کی زمہ داری ہے ، پلاسٹک تھلیوں سے پیدا ہونے گندگی ماحول بپر نہا یت منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ، اسلئے معاشرے کے تمام افراد کو چا ہئے کہ پلآسٹک تھلیوں کے استعمال سے گریز کر یں ، اور اس کے متبادل کپٹرے کے تھلیوں کا استعمال کر یں ، ماحول کے صفائی میں بھر پور کردار ادا کر یں ، 31 مارچ سے 5 اپریل تک اس جاری مہم میں تمام مختلف الخیال لوگ اس مہم میں حصہ لیں ، صفائی مہم میں سرکاری سکولز ، کے طلبا ء سمیت انتظامیہ بھر پور حصہ لے رہی ہے ، واک میں پاک فوج سمیت EAC بریکوٹ محمد فہیم خان ، سی ایم او بریکوٓٹ فضل ربی خان ، ایس ایچ او غالیگے عماد الدین سیاسی پارٹیوں اور صحافی برداری کثر تعداد میں شرکت کی ،
457 total views, no views today


