سوات، حلقہ پی کے چھیاسی پر الیکشن حتمی مرحلہ میں داخل انتخابات میں ڈاکٹر حیدر اور سردار خان کے کامیابی کے متضاد دعوے سامنے انے لگے، ڈاکٹر حیدر کے مطابق انہوں نے اٹھارہ سو ووٹوں سے کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ سردار خان کے مطابق ان کو دوسو ووٹوں کی برتری حاصل ہے جبکہ ابھی تین پولنگ سٹیشنوں کے رزلٹ باقی ہے
367 total views, no views today
Comments


