مینگورہ،کریم بخش آف گودہ تحصیل کبل نے کہا ہے کہ میں عرصہ دراز سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو ں اور جمع پونجی علاج پر خرچ کرچکا ہوں ، انہوں نے سوات پریس کلب میں فریاد کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹے چھوٹے تین بچے اور دو بیویاں ہیں ، لیکن گھر میں کمانے والا کوئی نہیں اور گھر میں فاقے ہی فاقے ہیں ، انہوں کہا کہ میں بواسیر ،
عرق النساء اور دیگر بیماریوں میں مبتلاہوں لیکن نہ علاج کرسکتا ہوں اور نہ ہی گھر یلواخراجات پورے کرسکتا ہوں ، اسلئے مخیر حضرات سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ میرے ساتھ مالی امداد کریں ، میں اور میرے بال بچے تاحیات دعاگوں رہیں گے ، امداد کے لئے مخیر حضرات میرے ساتھ موبائل نمبر 0334861807 پر رابطہ کریں ۔
442 total views, no views today
Comments


