سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری انجینئر عمر فاروق نے استعفی دے دیا ،پریس کانفرنس میں وجوہات بیان کرینگے ،پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری کے ترجمان کے مطابق انجینئر عمر فاروق نے اپنے عہدے سے استفی دے دیا ہے اور اس سلسلے میں بہت جلد پریس کانفرنس کرکے وجوہات سے اگاہ کیا جائیگا ،انجینئر عمرفاروق کا شمار بانی رہنماوں میں ہوتا ہے اور پارٹی کیلئے انکے خدمات ناقابل فراموش ہے انہوں نے اپنا استعفی قیادت کو بھیج دیا ہے ۔
1,594 total views, no views today
Comments



