سوات، سیدو شریف تعلیمی بورڈ میں پہلی دو پوزیش سمیت سات پوزیشن طالبات نے حاصل کرلی ، سوات پبلک سکول سوات نے سات پوزیشن لیکر شاندار کامیابی حاصل کرلی ، سیدو شریف بورڈ کو سوات پبلک سکول کے طالبہ رخسانہ خان ولد نیاز احمد نے 1045 نمبرز لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ، دوسری پوزیشن منصور عالم ولد سید جہان غزالی پبلک کے طالب علم نے 1031 نمبر لیکر حاصل کرلی ،
تیسری پوزیشن منصور علی ولد اشرف علی نمبرز1027 لیکر حاصل کی ۔ چوتھی پوزیشن منصور ولد اشر ف علی ایک ہزار ستاویس نمبر لیکر حاصل کی ، اسی طرح پانچویں پوزیشن ماریہ رفیع ولد ڈاکٹر رفیع اللہ ایک ہزار پچیس نمبر لیکر لی ، چھٹی پوزیشن صبا رخ ولد مختیار احمد ایک ہزار چوبیس نمبر لیکر لی، ساتویں پوزیشن سندس برکت علی ولد شوکت علی نمبرز ایک ہزار تیس نمبر ز لیکر لی ، اٹھویں پوزیشن سندس شوکت ولدشوکت علی ایک ہزارباویس نمبر لیکر لی ،نویں پوزیشن طوبی ریاض ولد محمد ریاض اور انعام اللہ ولد سربالی خان نے ایک ہزار بیس نمبر لیکر حاصل کی،دسویں پوزیشن عاقب خان ولد نصر اللہ خان ایک ہزار سولہ نمبر ز لیکر حاصل کی ، گیارویں پوزیشن صداقت بی بی ولد جاوید اقبال ایک ہزار تیرہ نمبر لیکر لی ۔بارویں پوزیشن عروج خان ولدپیر محمد خان ایک ہزار بارہ نمبر لیکر لی، تیرویں پوزیشن عبدالرحیم ولد ابراہیم ایک ہزار دس نمبر لیکر لی، چودہویں پوزیشن عبدالواجد خان ولد سلطان محمود نے ایک ہزار نو نمبر لیکر حاصل کی، پندرویں پوزیشن محمد عدنان ولد محمد نثار نے ایک ہزار نو نمبر لیکر لی، سولہویں پوزیشن فاطمہ ناصر ولد نصر اللہ ایک ہزار چھ اور اقبال حسین ولد نور رحمان نے مشتر کہ طور پر حاصل کی، سترویں پوزیشن ایمن اختر ولد اختر حسین ، نعمان خان ولد ہمشیر خان، اوراعزاز الدین ولد جلال الدین نے ایک ہزار پانچ نمبرلیکر حاصل کی، اسی طرح اٹھارویں پوزیشن اسرار خان ولد فضل رفیق ، مہرین ولد برہان الدین،منصور احمد خان ولد جہانگیر ، محمد طاہر ولد خلیل الرحمان نے ایک ہزار چار نمبر لیکر حاصل کی، اسی انیس ویں پوزیشن مفاذا ولد عنائت اللہ ، شاہد خان ولد فضل اکبر ، سید فاروق شفیق ولد محمد شفیق ، نے ایک ہزار تین نمبر لیکر حاصل کی، اسی طرح بیسویں پوزیشن محمد سلمان ولد حضرت ودود ایک ہزار دو نمبر لیکر حاصل کی ۔
381 total views, no views today


