سوات(الطاف خان سے)تحصیل کبل کے علاقہ سیرسینئی میں ڈائنا گاڑی کی ٹکر سے معصوم بچہ جاں بحق، پولیس نے ڈرائیور گرفتار کرلیا، کبل پولیس سٹیشن کے مطابق گائوں سیرسینئی تحصیل کبل سوات میں ڈائنا گاڑی نے سڑک کنارے کھڑے معصوم چھ سالہ بچےازان ولد محمد خورشید کو ٹکر مار کرشدید زخمی کردیا، جس کو طبی امداد کیلئے کبل ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، پولیس نے ڈرائیور اور گاڑی کو اپنے حراست میں لیکر تفتیش شروع کردیا ۔
1,880 total views, no views today
Comments



