مٹہ، مٹہ کے علاقہ درشخیلہ کے نواحی گاوں گلشاہ میر مئے میں پور ویل ڈاٹسن گہرے کھائی میں جا گری ڈرائیورجانبحق دس افراد زخمی ، تفصیلات کیمطابق مٹہ علاقے درشخیلہ کے نواحی گاوں گلشاہ میرہ مئی میں فور ویل ڈاٹسن نمبر psmi 2060 گہری کھائی میں گھر نے سے گھاڑی کا مالک و ڈرائیوراجمل ولد لا دئیاں سکنہ مادیات جانبحق جبکہ دس افراد شدید زخمی ہو گئے
جسے فوری طور پر درشخیلہ ہسپتال اور پھر مٹہ ہسپتال لایا گیا تا ہم باقی زخمیوں کی حالتخطرے سے باہر بتائی جاتی ہیں۔
370 total views, no views today
Comments


