سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) این اے ٹو سوات سے پی ٹی آئی رہنما زاہد خان عرف باز خان موزون امیدوار ، قائدین سے ٹکٹ دینے کا مطالبہ ، پی ٹی آئی سوات کے کارکنوں نے این اے ٹوسے پاکستان تحریک انصاف ے رہنما اور تحصیل کونسلر یوسی گل کدہ زاہد خان عرف باز خان کو موزون امیدوار قرار دے دیا اور پارٹی قائدین سے ٹکٹ ان کو دینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ زاہد خان علاقے کے عوام کی ہرممکن کوشش کررہا ہے اور عوام کی خدمت کے لئے پیش پیش ہے ۔
1,470 total views, no views today
Comments



