سوات(سوا ت نیوزڈاٹ کام)الخدمت فاؤنڈیشن سوات ضلعی کابینہ ممبران کا اہم اجلاس ادارہ الخدمت الاسلامیہ مینگورہ میں زیر صدارت ضلعی صدر افتاب احمد یوسفزئی منعقد ہوا ۔ صوبائی نائب صدر ملک پرویز نے خصوصی شرکت کی ۔اجلاس میں 25اپریل کو سوات میں ڈونرز کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔اجلاس میں ضلع بھر میں الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت جاری منصوبوں کا جائزہ اورآئندہ کے لئے دیگر منصوبوں کے حوالے منصوبہ بندی بھی کی گئی۔
1,355 total views, no views today
Comments



