سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ منگلور میں معروف قانون دان کے نوجوان بیٹے کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا، پولیس سٹیشن منگلور کے مطابق 36 سالہ نوجوان بلال ولد عبدالغفور ایڈوکیٹ کے بیٹے پر شالدرہ کے مقام فائرنگ کی گئی ، جس میں وہ موقع پر ہی جانبحق ہوگئے ،مرحوم کی لاش کو فوری طور پر سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کردیا گیا
1,520 total views, no views today
Comments



