سوات(حسین احمد سے)سوات کے سیاحتی علاقہ وادی میاندم میں اے سی نے ٹمبر مافیا کے کارکنوں سے لاکھو روپے کی قیمتی لکڑی بازیاب کردی،فارسٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، تفصیلا ت کے مطابق اے سی خوازہ خیلہ اصف علی نے میاندم کےعلاقہ چانچرے میں سمگلروں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی لکڑی برامد کرلی ، اے سی نے قیمتی لکڑی قبضہ میں لیکر ملزمان کیخلاف فارسٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
1,554 total views, no views today
Comments



