سوات، سوات کے اخری ولی عہد میاں گل اورنگزیب کی وفات پر سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیات نے اپنے تاثرات سوات نیوزڈاٹ کا م کو بتائے انجنیئر امیر مقام، سابقہ ایم پی اے رحمت علی، ایم پی اے جعفر شاہ سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سوات کی ریاستی دور کا اہم شخصیت اج ہم میں سے نہیں ہے، میاں گل اورنگزیب
نے پاک سیاست کی ہے، ان کی مخالفین بھی انکی مخالفت نہیں کرتے تھے، انہوں نے سوات کی عوام کی بھرپور خدمت کی ہے، انہوں نے کہا کہ اج سوات اور ملکی سیاست میں ایک خلاء پیدا ہو گیا ہے جسے کسی بھی صورت پر نہیں کیا جاسکے گا، سیاسی ،مذہبی اور سماجی شخصیات نے کہا کہ ریاست سوات کا سنہری دور اج اپنے اختتام کو پہنچا ہے۔
417 total views, no views today
Comments


