سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ فضل بانڈہ سے لاپتہ نوجوان کی لاش جنگل سے برامد، پولیس نے اپنی تحویل میں لے لی، پولیس سٹیشن چپریال کے مطابق فضل بانڈہ چڑی سے تعلق رکھنے والا 22سالہ نوجوان محمد سلیم ولد محمد گل دو دن قبل گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگیا تھا، جس کی لاش اج فاضل بانڈہ کی جنگل سے ملی ، پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا ہے،جہاں سے لاش کو ورثا کے حوالے کرکے تفتیش شروع کردی
1,250 total views, no views today
Comments



