سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام )سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک نتائج کا اعلان کردیا ، پہلی پوزیشن اقراء اکیڈمی سیدوشریف سوات کی حور جہاں اور سوات پبلک اسکول مینگورہ کے ایمان کریم نے 1036نمبرات کے ساتھ حاصل کرلی ۔اس حوالے سے جمعرات کے صبح ایک تقریب سوات تعلیمی بورڈ کے جانب سے منعقد کیا گیا جس میں ٹاپ ٹونٹی پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات اور ان کے والدین شریک ہوئے ، اس موقع پر پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلباء وطالبات کے ساتھ آئے والدین نے خوشی کا اظہار کردیا جبکہ طلباء نے اس عزم کا اعلان کردیا کہ وہ پیارے ملک پاکستان کا نام مثبت انداز سے روشن کریں گے
1,358 total views, no views today
Comments



