سوات(رحیم خان سے )سوات کے تحصیل مٹہ کے گاوں چپریال سیداباد میں بجلی شارٹ سر کٹ کے وجہ سے دوچچازاد بھائیوں کا 6 کمراہ مکان جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل، مقامی پولیس سٹیشن کے مطابق حقیق شاہ اور علی شاہ کے مطابق دونوں مکانوں کا نقصان 75 لاکھ روپے بتایا جاتے ہیں۔۔۔ موقع پر ریسکیو1122 پہنچ کر اگ پر قابوں پالیا جس سے مزید گاوں نقصانات سے بچالیا۔
1,478 total views, no views today
Comments



