سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)صوبہ خیبر پختونخوا کا وزیر اعلیٰ کون ہوگا، پرویزخٹک ، اسد قیصر اور ڈاکٹر حیدر دوڑ سے اوٹ ہوگئے ،ذرائع کے مطابق عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں پرویزخٹک، اسد قیصر، ڈاکٹر حیدر اور علی امین گنڈاپور کو وزیرا علیٰ کی دوڑ سے الگ کیا گیا ان تمام امیدواروں کو کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کی نشست اپنے ساتھ رکھیں اور صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑ دیں، ذرائع کے مطابق کل وزیر اعلیٰ کیلئے دوبارہ میٹنگ ہوگی
936 total views, no views today
Comments



