سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے4 کے دوبارہ گنتی کے نتائج کب تک سامنے ائیں گے، ذرائع کے مطابق گنتی کا عمل سست رفتاری کیساتھ جاری ہے، دونوں امیدواروں کی جانب سے 3، 3 افراد ووٹوں کی گنتی کے سامنے موجود ہیں، جبکہ سیکورٹی کے بھی سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں، ووٹوں کی گنتی کے حوالے سے متضاد اطلاعات ارہی ہیں، تاہم ذرائع کے مطابق حتمی نتیجہ شامل 6 بجے سے لیکر 7بجے تک متوقع ہے
1,442 total views, no views today
Comments



