سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات کے تحصیل مٹہ کے گائوں پیوچارمیں پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینے کی سزا. مسلم لیگ ن کی غنڈہ گردی مبینہ طور پردو نوجوانوں پر تشدد ، ایک تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل ، مٹہ پولیس کے مطابق گائوں چپریال میں شہاب الدین. شمیم آختر ولد ارسلا خان سکنہ پیوچار کو مسلم لیگ ن کے رھنما محمد زادہ عرف ڈاکٹر کے بیٹوں نے ملکرمبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، دونوں کو زخمی حالات میں مٹہ ہسپتال منتقلکیا گیا، جہاں پر شمیم آختر کی حالات تشویش ناک ہونے پر ان کو سیدو ہسپتال منتقلکیا گیا، اس افسوسناک واقعہ پر رشتہ داروں نے احتجاج کیا اور پولیس سے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا
1,074 total views, no views today
Comments



