سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام)مسلم لیگ (ن) نے ملاکنڈ 220 کے وی گریڈ سٹیشن چالو کرنے کیلئے دس روز کی ڈیڈلاین دے دی اگر دس روز میں گریڈ سٹیشن چالو نہ کیا گیا تو بھر پور احتجاج کرینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو ساتھ لیکر گرڈ سٹیشن خود چالو کرینگےانہوں نے کہا کہ تین سالوں میں گرڈسٹیشن پر ساڑھے تین ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوچکا ہے انہوں نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری ہے جوکہ سراسر ظلم ہے
2,538 total views, no views today
Comments



